- الإعلانات -

تازه ترین خبریں

مقبول خبریں

پاکستان

بین الاقوامی

- الإعلانات -

کھیل

پاکستان سے سیریز؛ زمبابوے کا ناتجربہ کار پلیئرز پر انحصار

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بغاوت کرنے والے کرکٹرز اور انجریز نے زمبابوے کو مارچ میں ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کرنے والے اسکواڈ میں کئی تبدیلیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے،برینڈن ٹیلر،سکندر رضا اور گریم کریمر کی خدمات حاصل نہیں۔ سولومن مائر کو ایڑی کی انجری کے سبب زیر غور نہیں لایا گیا، انھیں3ہفتے آرام کرنا ہوگا، کائیل جاروس سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز…
مزید پڑھیں...

قومی ٹیم نے ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز جیت لی

ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 45 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کرلیا، ناکام سائیڈ کے  لیام برائن آل راونڈ کارکردگی کے باوجود اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکے، پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر189رنز اسکور کیے، حسنین عالم نے 36 گیندوں پر48 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس میں 8 چوکے بھی شامل تھے۔…
مزید پڑھیں...

شوبز

نورنے بشریٰ مانیکا کے سابق شوہرسے شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی

شوبزکو خیرباد کہہ کرمذہب کا راستہ اپنانے والی پاکستانی اداکارہ نور بخاری کسی نہ کسی حوالے سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن ہی جاتی ہیں۔ نور بخاری نے تقریباً 10 ماہ قبل شوبز چھوڑ کر مذہب کاراستہ اپنا لیا تھا اور یہ بھی کہا جارہا تھا کہ نور نے یہ قدم بشریٰ مانیکا کے کہنے پر اٹھایا ہے، وہ بشریٰ مانیکا کی بہت عزت کرتی ہیں اوران کی ہربات مانتی ہیں اور ان ہی…
مزید پڑھیں...

حمزہ علی عباسی کا ڈیموں کی تعمیرکے لیے 3 لاکھ روپے کا عطیہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےملک میں پانی کے بحران کے خدشے کے پیش نظروفاقی حکومت کو فوری طور پر بھاشا  اورمہمند ڈیم کی تعمیر کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک اکاؤنٹ کھولنے کا حکم دیاتھا اور قوم سےڈیموں کی تعمیر کے لیے اس اکاؤنٹ میں پیسہ جمع کرانے کی بھی اپیل کی تھی۔ چیف جسٹس نےڈیموں کی تعمیر کے لیے خود 10 لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا…
مزید پڑھیں...

سائنس/ٹیکنالوجی

بلیک بیری کا اینڈرائیڈ فون سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق بلیک بیری کی جانب سے کافی عرصے بعد اعلان کیا گیا تھا کہ جلد کمپنی کی جانب سے جلد اسمارٹ فون متعارف کرایا جائے گا جس میں اینڈرائیڈ ورژن ہوگا۔ موبائل اور ٹیبلیٹ تیار کرنے والی معروف کمپنی کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں اسمارٹ فون امریکا میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی نمائش میں متعارف کرایا جائے گا جن کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آگئی…
مزید پڑھیں...

صحت

بزنس

دلچسپ و عجیب

کیا آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں؟

سائنسی جرنل پروگریس ان بائیو فزکس اینڈ مولیکیولر بائیولوجی میں شائع شدہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سمندری مخلوق آکٹوپس خلائی مخلوق ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آکٹوپس خلا سے آئے ہیں اور ان کے انڈے ایک دم دار ستارے سے شہاب ثاقب کے ذریعے زمین پر پہنچے۔ ماہرین نے آکٹوپس کی عجیب و غریب شکل و صورت، ہیئت اور غیر معمولی جسامت کو اپنے دعوے کے…
مزید پڑھیں...

- الإعلانات -

تازہ ترین کالم